25 مئی 2016 - 06:03
تصویری رپورٹ: شام کے صوبہ لاذقیہ میں ہونے والے خونی بم دھماکے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ لاذقیہ میں وہابی دہشت گردوں نے 9 بم دھماکوں کے نتیجے میں سیکڑوں افراد کو جاں بحق اور زخمی کردیا جاں بحق ہونے والے افراد میں عورتوں اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169